دیے گئے تعارف میں سے مشکل الفاظ کے معانی ٹیبل کی صورت میں لکھیں۔۔ تعارف. وفات: ۱۹۱۴…
- User
دیے گئے تعارف میں سے مشکل الفاظ کے معانی ٹیبل کی صورت میں لکھیں۔۔ تعارف. وفات: ۱۹۱۴ الطاف حسین حالی پانی پت میں پیدا ہوئے۔ باقاعدہ تعلیم حاصل نہ کر سکے ، تاہم ذاتی کوشش سے عربی اور فارسی میں مہارت حاصل کی ۔ حصول تعلیم کے شوق میں دتی گئے ، جہاں غالب اور شیفتہ سے ملاقاتیں ہوئیں ۔ چند سال شیفتہ کے مصاحب رہے ۔ ۱۸۷۴ء میں لاہور میں ملازمت مل گئی اور انگریزی سے ترجمہ ہونے والی کتابوں پر نظر ثانی کرتے رہے کے یہاں جدید نظم کے چار مشاعروں میں شریک ہوئے ۔ پھر اینگلو عربک اسکول دلّی میں مدرس ہو گئے۔ وہاں سرسید اور ان کی تحریک سے رابطہ ہوا۔ سرسید کے ایما پر مسدس مد و جزر اسلام لکھی ۔ اس کے بعد بہت سی نظمیں لکھیں اور کئی جدید نظم نگار شعراء کو متاثر کیا ۔ مولانا حالی اور آزاد دونوں کی مشترکہ کوششوں سے ی اردو شاعری بہت حد تک تبدیل ہو گئی اور اس میں پہلی بار مشرقی خیالات کے ساتھ ساتھ مغربی خیالات بھی سامنے آئے ۔ حالی نے غزل کو بھی جدید رنگ میں ڈھ میں ڈھالا اور روایت کی بے جا تقلید کے بجائے تازگی بیان پر توجہ دی ۔ حالی کی غزل میں میر و غالب کا سا تغزل ملتا ہے ، جب کہ ان کی نظمیں جذبہ حب الوطنی اور اصلاح ملت کا ثبوت ہیں ۔ اُردو شاعری میں پہلی مرتبہ حالی نے قومی ، سیاسی اور سماجی موضوعات پر طبع آزمائی کی ۔ حُبِّ وطن ، چپ کی داد ، نشاط اُمید اور مناظرہ رحم انصاف جیسی نظمیں اس کی درخشند و مثالیں ہیں۔ حالی نے پانی پت میں وفات پائی ۔ تصانيف: مقدمه شعر و شاعری، حیات جاوید، یاد گار غالب، حیات سعدی وغیرہ۔
- Assistant
Other models, same or similar prompt
Responses were produced in different, uncontrolled contexts (system prompts, settings, prior turns). This is not a benchmark.