(او پچھلے پہر رات کے) او پچھلے پہر رات کے جا نیند سے کہدے اب خواب میں بھی کوئی کسی سے…
- User
(او پچھلے پہر رات کے) او پچھلے پہر رات کے جا نیند سے کہدے اب خواب میں بھی کوئی کسی سے نہیں ملتا
دل چاہتا ہے وصل کی شب ہو کوئی لیکن گمنام سی ہجراں میں ڈھلی جاتیں ہیں راتیں جیسے ہی اترتا ہے ابھرتا ہوا سورج بستی کے مکانوں میں چلی جاتیں ہیں راتیں سناٹا یہ کہتا ہے میرے کان میں آکر اب خواب میں بھی کوئی کسی سے نہیں ملتا
تنہائی کی وحشت سے الجھتی ہوئی دھڑکن خاموشی کی آواز سے مانوس بہت ہے گلیوں میں گزرتی ہوئی رت خوب ہے لیکن دل اپنے تسلسل سے بھی مایوس بہت ہے اے دل کی لگی جا دل امید سے کہدے اب خواب میں بھی کوئی کسی سے نہیں ملتا
نیند آئے تو خوابوں کا مقدر بھی ہو روشن جب نیند ہی نہیں ہے تو پھر خواب کہاں کے یہ گھورتا تارا مجھ سے اکثر یہی پوچھے ساتھی ہے کہاں تیرا بتا پچھلے سماں کے اے چاند تو اس طرہ بیداد سے کہدے اب خواب میں بھی کوئی کسی سے نہیں ملتا 请翻译成中文通顺自然些,谢谢。
- Assistant
(哦,深夜的时分)
哦,深夜的时分,对梦中的人说 现在即便在梦中也无人相见
我渴望有个相聚的夜晚 但寂寞的夜晚却悄然到来 当初升的太阳刚刚落下 夜晚便在小镇的房屋间流逝 寂静在我耳边说道 现在即便在梦中也无人相见
被孤独的恐惧所纠缠的心跳 对寂静的声音已十分熟悉 街头流逝的季节虽美好 但心却因自己的执着而倍感失望 哦,心中的火焰,对希望说 现在即便在梦中也无人相见
若能入睡,希望梦中能有美好的命运 但既然无眠,那又怎会有梦 这凝视的星星常常问我 你的伴侣在过去的时光中何处 哦,月亮,请对这无情的时分说 现在即便在梦中也无人相见