"I am sending you a few examples of Urdu translations from Arabic text. Please analyze…
- User
"I am sending you a few examples of Urdu translations from Arabic text. Please analyze these translations carefully to pick up the following aspects:
Tone and Formality: Note the level of formality in the translation, whether it's conversational, formal, or traditional. Language Style: Observe whether the language is modern or classical Urdu, and whether it uses any particular idiomatic expressions, honorifics, or scholarly terms. Consistency in Terminology: Pay attention to how specific Arabic terms are translated or kept in their original form, especially Islamic terms and names. Sentence Structure: Analyze the flow and structure of sentences—whether they are long and complex or short and simple. Cultural and Contextual Sensitivity: Recognize how cultural nuances, religious undertones, and the context of the text are preserved or explained in the translation.Once you've analyzed these aspects from the examples, I will provide you with more Arabic text, and I want you to translate it to Urdu in the same style, tone, and manner. Your translation should be seamless, making it appear as if it was done by the same person who did the examples."
Here are some example translations: Orginal Arabic: بسم الله الرحمن الرحيم الحمدُ لله الَّذِيْ فَضَّلَ بَنِيْ آدَمَ بِالْعِلْمِ وَالْعَمَلِ عَلى جَمِيْعِ الْعَالَمِ ، وَالصَّلَاةُ عَلى مُحَمَّدٍ سَيِّدِ الْعَرَبِ وَالْعَجَم ، وَعَلى آلِه وَأَصْحَابِه يَنَابِيْعِ الْعُلُوْمِ وَالْحِكَمِ . وَبَعْدُ : فَلَمَّا رَأَيْتُ كَثِيْرًا مِنْ طُلَّابِ الْعِلْمِ فِيْ زَمَانِنَا يَجِدُّوْنَ ، وإلى الْعِلْمِ لَايَصِلُوْنَ ، أو مِنْ مَنَافِعِه وَثَمَرَاتِه – وَهِيَ الْعَمَلُ بِه وَالنَّشْرُ – يُحْرَمُوْنَ؛ لِمَا أَنَّهُمْ أَخْطَأُوْا طَرَائِقَهُ وَتَرَكُوا شَرَائِطَهُ . وَكُلُّ مَنْ أَخْطَأَ الطَّرِيْقَ ضَلَّ ، وَلَا يَنَالُ المَقْصُوْدَ قَلَّ أَوْ جَلَّ ، أَرَدتُ وَأَحْبَبْتُ أَنْ أُبَيِّنَ لَهُمْ طَرِيْقَ التَّعَلُّمِ ، عَلى مَا رَأَيْتُ فِيْ الْكُتُبِ وَسَمِعْتُ مِن أَسَاتِيْذِيْ أُوْلِي الْعِلْمِ وَالحِكَمِ ، رَجَاءَ الدُّعَاءِ لِيْ ، مِنَ الرَّاغِبِيْنَ فِيهِ المُخْلِصِيْنَ ، بِالْفَوْزِ وَالْخَلَاصِ فِي يَوْمِ الدِّيْنِ ، بَعْدَ مَا اسْتَخَرْتُ اللهَ فِيْهِ . وَسَمَّيْتُهُ ((تَعْلِيْمَ الْمُتَعَلِّمِ فِي طَرِيْقِ التَّعَلُّمِ)) وَجَعَلْتُهُ فُصُوْلًا: 1 فصلٌ: في ماهِيَّةِ العِلْمِ والْفِقْهِ وَفَضْلِه. 2 فصلٌ: فِي النيةِ في حالِ التعلُّمِ. 3 فصلٌ: في اختيارِ العلمِ، والأستاذِ والشريكِ والثَّبَاتِ. 4 فصلٌ: في تعظيمِ العلمِ وأهلِهِ. 5 فصلٌ: في الجِدِّ والمُوَاظَبَةِ والهِمَّةِ. 6 فصلٌ: في بِدَايَةِ السَّبَقِ وَقَدْرِهِ وترتيبِهِ. 7 فصلٌ: في التَّوَكُّلِ. 8 فصلٌ: في وَقْتِ التَّحْصِيلِ. 9 فصلٌ: في الشَّفَقَةِ والنَّصِيْحَةِ. 10 فصلٌ: في الاِسْتِفَادَةِ. 11 فصلٌ: في الوَرَعِ حالَ التَّعَلُّمِ. 12 فصلٌ: فيما يُوْرِثُ الْحِفْظَ وَالنِّسْيَانَ. 13 فصل: فيما يَجْلِبُ الرِّزْقَ وَمَا يَمْنَعُهُ وَمَايَزِيْدُ في العُمُرِ ومَا يَنْقُصُ. وَمَا تَوْفِيْقِي إِلَّا بِاللهِ، عليه تَوَكَّلْتُ، وَإِلَيْهِ أُنِيْبُ .
My Urdu translation: مقدمة المؤلف تمام تعریفیں اللہ تعالی کے لیے ہیں جس نے بنی آدم کو علم و عمل کے سبب تمام جہان والوں پر فضیلت بخشی۔ اور درود و سلام نازل ہو عرب و مجم کے سردار حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر، اُن کی اولاد پر اور ان کے ساتھیوں پر جو علوم و حکم کے سرچشمے ہیں۔ حمد وصلاۃ کے بعد: جب میں نے اپنے زمانے کے طلبہ عزیز کی ایک بڑی تعداد کو دیکھا کہ وہ محنت تو کرتے ہیں لیکن منزل مقصود تک نہیں پانی پاتے اور علم دین کے فوائد و ثمرات یعنی اس پر عمل اور اس کی نشر و اشاعت سے محروم رہ جاتے ہیں۔ کیوں کہ وہ حصول علم کے آداب و شرائط کا پاس ولحاظ نہیں کرتے ۔ اور ظاہر ہے جو بھی راستے میں غلطی کرے گا وہ گم گشتہ راہ ہو جائے گا اور مقصود چاہے کھوٹا یا بڑا اسے حاصل نہ کر سکے گا۔ تو میرے دل میں داعیہ پیدا ہوا کہ عزیز طلبہ کو حصول علم کا وہ صحیح طریقہ بتادینا چاہیے، جسے ہم نے مختلف کتابوں میں پڑھا ہے اور ماہرین فن اساتذہ کرام سے سنا ہے۔ تو میں نے استخارہ کرنے کے بعد اس امید پر کام شروع کر دیا کہ اسے پڑھنے والے مخلص طلبہ مجھے حشر کے دن کی کامیابی اور نجات کی دعاؤں سے نوازیں گے۔ اس کتاب کا نام میں نے تعلیم المتعلم طريق التعلم تجویز کیا اور اسے تیرہ فصلوں میں منقسم کیا: پہلی فصل : علم وفقہ کی تعریف اور فضیلت ۔ دوسری فصل: زمانہ طالب علمی میں نیت ۔ تیسری فصل: علم وفن، استاذ اور ساتھی کا انتخاب پھر اس پر استقامت۔ چوتھی فصل : علم اور اہل علم کی تعظیم ۔ پانچویں فصل: محنت، پابندی اور بلند حوصلہ۔ چھٹی فصل : سبق کا آغاز ، اس کی مقدار اور ترتیب ۔ ساتویں فصل : توکل علی اللہ۔ آٹھویں فصل تحصیل علم کا زمانہ۔ نویں فصل : شفقت اور خیر خواہی۔ دسویں فصل : استفادہ۔ گیارھویں فصل : زمانہ طالب علمی میں تقوی و پرہیز گاری۔ بارھویں فصل : حافظہ بڑھانے والی اور نسیان پیدا کرنے والی چیز ہیں۔ تیرھویں فصل : رزق اور عمر میں اضافہ کرنے والی اور ان میں کمی کرنے والی چیزیں۔ وما توفيقي إلا بالله عليه توكلت وإليه أنيب
- Assistant